: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
واشنگٹن،8جون(ایجنسی) ہندوستان اور امریکہ کے درمیان سویلین جوہری تعاون کی ایک دہائی پرانی شراکت کو نئی شکل دیتے ہوئے ہندوستان میں چھ ایٹمی پلانٹس کی تعمیر کے آغاز کئے جانے کے لئے دونوں ممالک نے اتفاق کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکہ کے صدر بارک
اوبامہ کے درمیان ایک میٹنگ میں امریکی کمپنی ویسٹنگ ہاؤس اور ہندوستانی جوہری توانائی کارپوریشن (این پی سی) جوہری پاور پلانٹس کے لئے انجینئرنگ اور مقامات کے ڈیزائن کا کام شروع کرنے پر اتفاق کیا۔ خارجہ سیکرٹری ایس جے شنكر نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جوہری پلانٹس کی تعمیر کا کام فوری طور پر شروع ہو جائے گا۔